آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) سکردو، استور، گلگت اور گوپس میں درجہ حرارت منفی 07 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ جمعہ کو قلات، کالام اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 06، کوئٹہ میں منفی 05، پارچنار میں منفی 03 مالم جبہ، راولاکوٹ، دالبندین منفی 02، چترال، مری، میر کھانی اور لوئر دیر میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔