اسلام آباد ۔ 24ستمبر(اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، خطہ پوٹھوہار میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ، جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24ستمبر(اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، خطہ پوٹھوہار میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔








