اسلام آباد۔ 11 ستمبر (اے پی پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات