آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 20جون عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 20جون عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (ہفتہ )کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مورخہ20 جون 2026 کو اسلام آباد سرکل صبح 7 سے 11 بجے تک، غوری گارڈن، فیڈر، راولپنڈی کینٹ سرکل، صبح 7 بجے سے 11 بجے تک، FECHS، NPF-I، NPF-II، ڈاکٹر ٹاؤن، PWD-I، PWD-II، اولڈ سی او ڈبلیو ایچ ایس، راوت، نیو روات، A6 سے صبح 10 بجے سے نیو مندرہ، پرانا مندرہ، حامد جھنگی، حیات سر روڈ، ایل ٹی سی، فیڈرز، اٹک سرکل، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک، گڑھی افغان، پور میانہ، لالہ زر، منیر آباد، خان آباد، صبح 7 سے 11 بجے تک، اٹک رورل، تین میلہ، باؤلر، کریالہ، میٹرو سٹی، گرینڈ سٹی، بولانی، فیڈرز، چکوال سرکل، صبح 7 بجے سے دوپہر 01 بجے تک، مرید، القائم ملز، جمالوال، پی اے ایف، مینگن، دوپہر 01 بجے سے شام 06 بجے تک، القائم ملز، فیڈرز، جی ایس او سرکل، شام 08 بجے سے 08 بجے تک 132KV نیو واہ سے پی او ایف متعلقہ ارتھ سوئچ کے ساتھ، صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک، 132-KV چکوال- بھگوال- تلہ گنگ، 132KV کہوٹہ سٹی-پالندری، 132KV نیو واہ-بہٹرموراور گردونواح کے علاقے بند رہیں گے۔کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

مزید خبریں