اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے (کل )ہفتہ کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی …
آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے (کل )ہفتہ کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 13 جون 2026 کو راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 7 بجے سے 11 بجے تک، ایف ای سی ایچ ایس، این پی ایف۔I، این پی ایف۔II، ڈاکٹر ٹاؤن، پی ڈبلیو ڈی۔I، پی ڈبلیو ڈی۔II، اے او ڈبلیو ایچ ایس، سپارکو، سی ڈبلیو او فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 06:30 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ،چیئرنگ کراس، ملت آباد، عسکری۔
11، صبح 7 بجے سے 11 بجے تک ،ایف بلاک فیڈر، اٹک سرکل میں صبح 7 بجے سے 11 بجے تک ،اٹک رورل، تین میلہ، باغ نیلاب، فوارہ چوک فیڈرز، چکوال سرکل میں صبح 7 بجے سے دوپہر ایک بجے تک، مرید، القائم ملز، جمالوال، پی اے ایف، منگن فیڈرز ،جی ایس او سرکل میں صبح 06:30 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ،آر اے بازار، اے ڈبلیو ٹی، مال روڈ، اے ایف آئی سی، ٹینچ بھاٹہ، ایم ایچ۔3، قاسم مارکیٹ، سی ایم ایچ۔1، سی ایم ایچ۔2، اسپرنٹ مال، کیانی روڈ، آرمی فلیٹس، ایم ایچ۔1، ایم ایچ۔2، ذیشان کالونی، حیدر روڈ، این ایل سی، کیننگ روڈ، ہسپتال روڈ، این آئی اے ایس آر، نیو جی ایچ کیو، صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک، آزاد پتن، صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک، 132 کے وی نیو واہ تا پی او ایف ، صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک، 132 کے وی چکوال۔بھگوال۔تلہ گنگ، 132 کے وی کہوٹہ سٹی۔پلندری، اور 132 کے وی نیو واہ۔باہترموڑاور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔
کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔







