راولپنڈی۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ایک میجر جنرل سمیت 8فوجی افسران میں کرونا وائرس پازیٹو سے متعلق ٹویٹ کو جعلی قرار دیدیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق وزارت صحت خدمات @minhealthpak کے نام سے ٹویٹر ہینڈل سے جاری ٹویٹ کو جعلی قرار دیدیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں کرونا …
آئی ایس پی آر نے میجر جنرل سمیت 8فوجی افسران میں کرونا وائرس پازیٹو سے متعلق ٹویٹ کو جعلی قرار دیدیا

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ایک میجر جنرل سمیت 8فوجی افسران میں کرونا وائرس پازیٹو سے متعلق ٹویٹ کو جعلی قرار دیدیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق وزارت صحت خدمات @minhealthpak کے نام سے ٹویٹر ہینڈل سے جاری ٹویٹ کو جعلی قرار دیدیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں کرونا وائرس کے حوالے سے معمول کے چیک اپ کے دوران انوسٹی گیشن ٹیم نے پاک فوج کے افسران میںکرونا وائرس پازیٹوتشخیص ہوئی ہے ۔








