راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اے پی پی) پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار کر لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پرومو کا موضوع "روح زمین پر موجود کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی" ‘ہمارا اولین نعرہ پاکستان زندہ باد ہے ۔
آئی ایس پی آر پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اے پی پی) پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے لئے خصوصی پرومو تیار کر لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پرومو کا موضوع "روح زمین پر موجود کوئی بھی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی” ‘ہمارا اولین نعرہ پاکستان زندہ باد ہے ۔








