واشنگٹن ۔ 15 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے قرضے کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر متشوہیرو فرساوا کی جانب سے جاری والے بیان کے مطابق ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے دوسالہ قرضے کی منظوری دے دی ہے۔
آئی ایم ایف نے پولینڈ کیلئے 8.24 ارب یورو کے قرضے کی منظوری دے دی