آئی ایم ایف کا آفت زدہ ملک ایکوا ڈور کے لیے 364 ملین ڈالر کا ہنگامی قرضہ

واشنگٹن ۔ 09 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس نے زلزلہ سے متاثرہ ایکوا ڈور کے لیے364ملین ڈالر کے ہنگامی قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈپٹی مینجنگ ڈائکٹر من ژو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایکوا ڈور کو رواں سال اپریل میں آنے والے زلزلے کے باعث شدید مشکلات کا سامنہ تھا۔

Leave a Reply