آئی ایم ایف کا افغانستان کیلئے مزید 6ملین ڈالر کی امداد کا عندیہ

کابل ۔ 07 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے افغانستان کیلئے مزید 6ملین ڈالر کی امداد کا عندیہ دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے حکام نے کہاہے کہ افغانستان کی حکومت نے اصلاحات کے پروگرام پر عمل درآمد کیا ہے اوراس عمل کو آگے بڑھانے کیلئے افغانستان کی حکومت کو مزید6ملین ڈالر کی امداد دی جائیں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply