آئی سی ای میں کافی کے نرخوں میںکمی،کوکوا اور چینی میں اضافہ

نیویارک ۔ 19 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں کمی جبکہ کوکوا اور چینی میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.35 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 1.317 ڈالر فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے نومبر کیلئے سودے 47 ڈالر (2.3 فیصد) کم ہوکر 2101 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے نیویارک کے دسمبر کیلئے سودے 9 ڈالر (0.5 فیصد) بڑھ …

نیویارک ۔ 19 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں کمی جبکہ کوکوا اور چینی میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.35 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 1.317 ڈالر فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے نومبر کیلئے سودے 47 ڈالر (2.3 فیصد) کم ہوکر 2101 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے نیویارک کے دسمبر کیلئے سودے 9 ڈالر (0.5 فیصد) بڑھ کر 1878 ڈالر فی ٹن طے پائے

Leave a Reply