آئی سی ای میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

اوٹاوا۔ 28 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویابین کے نرخوں میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں کینیڈین کینولا کے جنوری کے لیے سودے 1.70 ڈالر کم ہوکر 511 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply