آئی سی سی انٹر کانٹیننٹل کپ، افغانستان نے 537 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی

گریٹرنوئیڈا ۔ 29 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی انٹر کانٹنینٹل کپ میں اصغرسٹانک زئی اور افسر زیزائی کی سنچریوں کے بعد راشد خان کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت افغانستان کی آئرلینڈ کے خلاف چار روزہ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، افغانستان نے 537 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، اصغر 145 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ افسر زیزئی نے 103 …

گریٹرنوئیڈا ۔ 29 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی انٹر کانٹنینٹل کپ میں اصغرسٹانک زئی اور افسر زیزائی کی سنچریوں کے بعد راشد خان کی تباہ کن باﺅلنگ کی بدولت افغانستان کی آئرلینڈ کے خلاف چار روزہ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، افغانستان نے 537 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، اصغر 145 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ افسر زیزئی نے 103 رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے

مزید خبریں

Leave a Reply