آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کی مسلسل پانچویں فتح

دبئی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019-21 میں بھارت کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے مسلسل پانچویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، بھارت نے جنوبی افریقہ کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا، اس سے قبل بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کی۔ مسلسل پانچ فتوحات کے بعد …

دبئی ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2019-21 میں بھارت کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے مسلسل پانچویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، بھارت نے جنوبی افریقہ کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا، اس سے قبل بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کی۔ مسلسل پانچ فتوحات کے بعد بھارت کی ٹیم 240 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔