کولمبو۔ 8اکتوبر (اے پی پی):آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج(بدھ)کو اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے مطابق میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کولمبو میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت کپتان فاطمہ ثناء کریں گی۔
آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم آج(بدھ کو) اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
کولمبو۔ 8اکتوبر (اے پی پی):آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج(بدھ)کو اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے مطابق میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کولمبو میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت کپتان فاطمہ ثناء کریں گی۔









