بلوچستان اسمبلی میں سانحہ زیارت،ہنہ اوڑک اور سورنج شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

بلوچستان اسمبلی میں سانحہ زیارت،ہنہ اوڑک اور سورنج شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ۔ 05 اگست (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ کو اسپیکر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت شروع ہوا۔

اجلاس میں سانحہ زیارت،ہنہ اوڑک اور سورنج شہدا کے واقعات کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔