دبئی ۔ 08 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا، آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی جبکہ پاکستانی ٹیم 25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، پاکستانی ٹیم 2 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے …
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان، میگا ایونٹ 24 جون سے 23 جولائی تک کھیلا جائے گا

مزید خبریں
دبئی ۔ 08 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 24 جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا، آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی جبکہ پاکستانی ٹیم 25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، پاکستانی ٹیم 2 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔








