آبنائے ہرمز کا دوبارہ کھلنا عظیم پیش رفت ہو گا، نیٹو

نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے امریکا۔ایران معاہدے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا ایک عظیم پیش رفت ہو گا۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے آزادانہ جہازرانی کی بحالی ایک بہت بڑا قدم ہو گا اور میں جانتا ہوں کہ فرانس اور برطانیہ کی قیادت میں اس اقدام کے …

برسلز۔18جون (اے پی پی):نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے امریکا۔ایران معاہدے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا ایک عظیم پیش رفت ہو گا۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے آزادانہ جہازرانی کی بحالی ایک بہت بڑا قدم ہو گا اور میں جانتا ہوں کہ فرانس اور برطانیہ کی قیادت میں اس اقدام کے ذریعے کئی اتحادی اس کی حمایت کے لیے تیار ہیں۔