آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) واپڈا نے آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں ہفتے کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 222600کیوسک اور اخرج 165800 کیوسک، دریائیکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 45400کیوسک اور اخراج45400کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد21700کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، دریائے …

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) واپڈا نے آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں ہفتے کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 222600کیوسک اور اخرج 165800 کیوسک، دریائیکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 45400کیوسک اور اخراج45400کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد21700کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد99800کیوسک اور اخراج75700 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1540.93 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.462 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1238.05 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.042 ملین ایکڑ فٹ رہا۔چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،اور پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.252 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

مزید خبریں