اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں پانی کی طلب اور رسد کے فرق کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ آبی وسائل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ اور ضیاع کو روکنے کے حوالہ سے جامع اصلاحات کا پروگرام تشکیل دیا جائے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پانی کی طلب اوررسد کا فرق دن بدن بڑھتا جارہا ہے جو ملک کیلئے ایک اہم …
آبی وسائل سے بھرپور استفادہ اور ضیاع کو روکنے کےلئے جامع اصلاحات کا پروگرام تشکیل دیا جائے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان میں پانی کی طلب اور رسد کے فرق کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ آبی وسائل سے زیادہ سے زیادہ استفادہ اور ضیاع کو روکنے کے حوالہ سے جامع اصلاحات کا پروگرام تشکیل دیا جائے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پانی کی طلب اوررسد کا فرق دن بدن بڑھتا جارہا ہے جو ملک کیلئے ایک اہم سماجی اور اقتصادی مسئلہ کی حیثیت اختیار کرچکا ہے جس کے تدارک کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کرنا ہوگی۔








