خرم شہزاد ریاض ۔18نومبر (اے پی پی):آذربائیجان کے گریکو رومن ریسلر حسرت جعفروف نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کر لیا۔ انہوں نے مردوں کی 67 کلوگرام کیٹیگری میں عمدہ مقابلوں کے بعد یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
آذربائیجانی پہلوان نے چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

مزید خبریں
خرم شہزاد
ریاض ۔18نومبر (اے پی پی):آذربائیجان کے گریکو رومن ریسلر حسرت جعفروف نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کر لیا۔
انہوں نے مردوں کی 67 کلوگرام کیٹیگری میں عمدہ مقابلوں کے بعد یہ اعزاز اپنے نام کیا۔








