تیرانہ۔13مارچ (اے پی پی):آذربائیجان کی خاتون ریسلر النورا مامدووا، البانیہ میں منعقدہ یو23یورپی چیمپئن شپ کی فاتح بن گئیں۔ النورا مامدووا ترانہ نے 53 کلوگرام کے فائنل میں روس کی ایکا ٹرینا کارپوشکینا کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔
آذربائیجان کی خاتون ریسلر النورا مامدووانے یو23یورپی چیمپئن شپ جیت لی