آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائل جباروف دفتر خارجہ پہنچ گئے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے خیر مقدم کیا

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائل جباروف منگل کو یہاں دفتر خارجہ پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ان کا وزارت خارجہ پہنچنے پرتپاک خیر مقدم کیا۔