ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنی ” آرامکو “ کا سنگاپور میں قائم ذیلی دفتر رواں سال کی تیسری سہ ماہی تک ایشیا کو تیل کی فروخت کے امور خود سنبھال لے گا جس کا مقصد خام اور صاف تیل کی فروخت کو2020 ءتک 6 ملین بیرل تک بڑھانا ہے۔کمپنی کے شعبہ تجارت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ابراہم البونین نے صحافیوں …
آرامکو کا سنگاپور آفس رواں سال کی تیسری سہ ماہی سے ایشیا کو تیل کی فروخت کے امور سنبھا لے گا

مزید خبریں
ریاض ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنی ” آرامکو “ کا سنگاپور میں قائم ذیلی دفتر رواں سال کی تیسری سہ ماہی تک ایشیا کو تیل کی فروخت کے امور خود سنبھال لے گا جس کا مقصد خام اور صاف تیل کی فروخت کو2020 ءتک 6 ملین بیرل تک بڑھانا ہے۔کمپنی کے شعبہ تجارت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ابراہم البونین نے صحافیوں کو بتایا کہ ایشیائی ملکوں کو خام و صاف تیل کی سپلائی کے امور رواں سال کی تیسری سہ ماہی تک سنگاپور میں قائم کمپنی آفس کے ذریعے طے پانے شروع ہوجائیں گے۔








