آراکان مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کی بے حسی برقرار ہے، ترک صدر

انقرہ۔ 5 ستمبر (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میانمار کے معاملے کو 19 ستمبر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جامع طور پر ایجنڈے میں لایا جائے گا۔صدر اردوان نے استنبول میں شہید فوجی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد وہاں پر موجود عوام سے خطاب میں آراکان مسلمانوں کے المیہ پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ دنیا میانمار کے …

انقرہ۔ 5 ستمبر (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میانمار کے معاملے کو 19 ستمبر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جامع طور پر ایجنڈے میں لایا جائے گا۔صدر اردوان نے استنبول میں شہید فوجی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد وہاں پر موجود عوام سے خطاب میں آراکان مسلمانوں کے المیہ پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ دنیا میانمار کے قتل عام پر صدا بلند کرنے سے قاصر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 19 ستمبر کو سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کریں گے

Leave a Reply