آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ امور وسکیورٹی پالیسی فیڈریکا موگیرینی کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 25 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ امور وسکیورٹی پالیسی فیڈریکا موگیرینی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ امور ،سکیورٹی پالیسی فیڈریکا موگیرینی …

راولپنڈی ۔ 25 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ امور وسکیورٹی پالیسی فیڈریکا موگیرینی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی برائے خارجہ امور ،سکیورٹی پالیسی فیڈریکا موگیرینی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مہمان شخصیات نے علاقائی امن و سلامتی کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply