آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی ۔17 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی صورتحال اور جاری افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی نمائندہ برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو راولپنڈی …

راولپنڈی ۔17 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجموعی علاقائی سلامتی صورتحال اور جاری افغان مصالحتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی نمائندہ برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔