آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

راولپنڈی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی ہائی کمشنر کا خیر مقدم کیا اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں