راولپنڈی ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل نے ملاقا ت کی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امورزیر غور آئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق ترکش سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکل کی ملاقا ت