راولپنڈی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ریمبرادی ڈیوشنباوی نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ فوجی تعلقات ،علاقائی سلامتی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر قزاقستان …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ریمبرادی ڈیوشنباوی کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ریمبرادی ڈیوشنباوی نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ فوجی تعلقات ،علاقائی سلامتی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے یادگارشہداءپر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی ۔








