ملتان ۔ 26 جون (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ پیر کو پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور کہا کہ قوم کو اپنے شہداءکی قربانیوں پر فخر ہے، …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گیریژن کا دورہ، شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات

مزید خبریں
ملتان ۔ 26 جون (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو ملتان گیریژن کا دورہ کیا اور شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ پیر کو پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں شہداءکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور کہا کہ قوم کو اپنے شہداءکی قربانیوں پر فخر ہے، وطن پر جان دینے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں۔ اس موقع پر کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔








