آرمی ہاﺅس راولپنڈی کو پہلا نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیاگیا

آرمی ہاﺅس راولپنڈی کو پہلا نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیاگیا دوسرے مرحلے میں 87 اضلاع میں مردم و خانہ شماری کا عمل 25مئی تک مکمل کیا جائے گا راولپنڈی۔ 25 اپریل (اے پی پی)پاک فوج کے آرمی ہاﺅس راولپنڈی کو پہلا نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

آرمی ہاﺅس راولپنڈی کو پہلا نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیاگیا
دوسرے مرحلے میں 87 اضلاع میں مردم و خانہ شماری کا عمل 25مئی تک مکمل کیا جائے گا

راولپنڈی۔ 25 اپریل (اے پی پی)پاک فوج کے آرمی ہاﺅس راولپنڈی کو پہلا نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں 87 اضلاع میں مردم و خانہ شماری کا عمل 25مئی تک مکمل کیا جائے گا ۔مردم و خانہ شماری کی ٹیم میں پاک فوج کے اہلکار ‘سول انتظامیہ کے اہلکار شامل ہونگے ۔

Leave a Reply