اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ،سیاحت ، سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین و سابق وزیر راجہ محمد یاسین خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا …
آزاد کشمیرکے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس کا سابق وزیر راجہ محمد یاسین خان کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ،سیاحت ، سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین و سابق وزیر راجہ محمد یاسین خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے








