آسٹریلوی ٹیم بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 300 رنز بناکر آﺅٹ

دھرم شالا ۔ 25 مارچ (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 300 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، سٹیون سمتھ نے 111 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ڈیوڈ وارنر اور میتھیو ویڈ نے نصف سنچریاں سکور کیں، ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے کلدیپ یادیو نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Leave a Reply