اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):آسٹریلیا میں کشتی الٹنے سے 2 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق ایس اے پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے جنوبی ساحل پر مین لینڈ ایس اے اور کنگارو جزیرے کے درمیان پانی میں دو 65 سالہ ماہی گیروں کی نعشیں ملی ہیں جو کشتی الٹنے کے باعث ہلاک ہوگئے ۔ حکام کو متنبہ کیا گیا تھا کہ بدھ کی سہ پہر کینگارو جزیرے …
آسٹریلیا ، کشتی الٹنے کے باعث 2 ماہی گیر ہلاک

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):آسٹریلیا میں کشتی الٹنے سے 2 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق ایس اے پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے جنوبی ساحل پر مین لینڈ ایس اے اور کنگارو جزیرے کے درمیان پانی میں دو 65 سالہ ماہی گیروں کی نعشیں ملی ہیں جو کشتی الٹنے کے باعث ہلاک ہوگئے ۔
حکام کو متنبہ کیا گیا تھا کہ بدھ کی سہ پہر کینگارو جزیرے کے شمالی ساحل پر ایک کشتی الٹ گئی تھی، جس سے ہنگامی تلاش شروع کی گئی تھی ۔مزید کہا گیا کہ دونوں افراد کی نعشیں کے قریب پانی میں پڑی تھیں اور ایمرجنسی اہلکاروں نے انہیں نکال لیا ہے۔








