آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لندن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، آسٹریلیا نے بھارت اور انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر پانچ، پانچ فتوحات حاصل کر کے لاسٹ 4 میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Leave a Reply