آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (کل)کھیلا جائیگا آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے

دمبولا ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے جبکہ دوسرے …

دمبولا ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے، آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں 78 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔

Leave a Reply