سڈنی ۔ 26 جون(اے پی پی) آسٹریلیا میں اسکوپ اقتصادی سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں معیار زندگی گھٹ رہا ہے۔ان سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2016اور 17 میں آسٹریلیا کی اخالص قومی پیداوار میں3 فیصد کا اضافہ ہو گا جبکہ حکومت نے بجٹ میں 4 اعشاری2،5، فیصد کی امید ظاہر کی ہے۔اسی طرح توقع کی جا رہی ہے کہ آسٹریلیا کے …
آسٹریلیا کی معیشت بدحالی کا شکار

مزید خبریں
سڈنی ۔ 26 جون(اے پی پی) آسٹریلیا میں اسکوپ اقتصادی سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں معیار زندگی گھٹ رہا ہے۔ان سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2016اور 17 میں آسٹریلیا کی اخالص قومی پیداوار میں3 فیصد کا اضافہ ہو گا جبکہ حکومت نے بجٹ میں 4 اعشاری2،5، فیصد کی امید ظاہر کی ہے۔اسی طرح توقع کی جا رہی ہے کہ آسٹریلیا کے غیر معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی شرح میں اضافہ، جو بجٹ میں 3.5فیصد مد نظر رکھا گیا ہے، صرف 1 فیصد رہے گا جبکہ حکومت آسٹریلیا کا بجٹ خسارہ بڑھکر 40 ارب آسٹریلوی ڈالر تک پہنچ جائے گا۔








