آنگ سانگ سوچی بینکاک پہنچ گئیں

بینکاک ۔ 23 جون(اے پی پی) میانمر کی جمہوریت نواز رہنما آنگ سانگ سوچی جمعرات کو تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک پہنچ گئیں۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس دورے کے دوران وہ تھائی لینڈ میں مقیم ہزاروں برمیز باشندوں سے ملاقات کرے گی ۔1990ءکے عشرے سے لے کر اب تک ہزاروں کی تعداد میں برما کے شہری تھائی لینڈ میں مقیم ہیں ۔اپریل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد نیشنل لیگ …

بینکاک ۔ 23 جون(اے پی پی) میانمر کی جمہوریت نواز رہنما آنگ سانگ سوچی جمعرات کو تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک پہنچ گئیں۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس دورے کے دوران وہ تھائی لینڈ میں مقیم ہزاروں برمیز باشندوں سے ملاقات کرے گی ۔1990ءکے عشرے سے لے کر اب تک ہزاروں کی تعداد میں برما کے شہری تھائی لینڈ میں مقیم ہیں ۔اپریل میں اقتدار سنبھالنے کے بعد نیشنل لیگ پر ڈیموکریسی کی کسی اعلیٰ عہدیدار کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

Leave a Reply