اتحاد بنانے کی قطر کی تجویز سے کوئی تعلق نہیں، سعودی عرب

ویانا ۔ 20 فروری (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادلالجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب قطر کی جانب سے پیش کردہ تجویز میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا جس میں انھوں نے یورپی یونین کی طرز پر علاقائی سلامتی اتحاد تشکیل دینے کے لئے کہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے ویانا میں آسٹریا کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی۔