ویٹیکن سٹی ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے شامی مسلح تنازعے میں اثر و رسرخ کے حامل تمام فریقین سے کہا ہے کہ ادلب میں ممکنہ عسکری کارروائی کے دوران شامی شہریوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بات سینٹ پیٹرز سکوائر میں اپنے ہفتہ وار خطاب میںکہی۔پوپ فرانسس …
ادلب میں ممکنہ عسکری کارروائی کے دوران شامی شہریوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے، پوپ فرانسس
ویٹیکن سٹی ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے شامی مسلح تنازعے میں اثر و رسرخ کے حامل تمام فریقین سے کہا ہے کہ ادلب میں ممکنہ عسکری کارروائی کے دوران شامی شہریوں کی جان و مال اور انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بات سینٹ پیٹرز سکوائر میں اپنے ہفتہ وار خطاب میںکہی۔پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگ کی باتیں چل رہی ہیں اور ان تک ایسی رپورٹیں پہنچی ہیں کہ شامی صوبے ادلب میں ایک انسانی المیہ رونما ہونے کو ہے۔









