بیونس آئرس۔29اپریل (اے پی پی)ارجنٹائن نے کہا ہے کہ سیزن 2017-18 ءکی سویابین کی فصل کی نصف سے زیادہ کٹائی مکمل کرلی گئی ہے جس کی اوسط پیداوار 2.4 ٹن فی ہیکٹر رہی ہے جس میں مزید کمی کا امکان ہے۔بیونس آئرس گرین ایکسچینج کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق سیزن 2017-18 ءکی سویا بین کی پیداوار کی کٹائی کا عمل نصف سے زیادہ مکمل کرلیا گیا ہے
ارجنٹائن کی سیزن 2017-18 ءکی سویابین کی فصل کی نصف سے زیادہ کٹائی

مزید خبریں