اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کےلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ بدھ کو ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان نے کہاکہ اس پیکج سے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے لئے وزیراعظم کی جانب …
ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کےلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیرمقدم
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کےلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ بدھ کو ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان نے کہاکہ اس پیکج سے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے لئے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کئے گئے ترقیاتی پیکج سے ملک کے دوسرے حصوں کی طرح بنیادی ضروریات کےلئے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔








