اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام تعلیم کے تعلیمی اداروں اور خواندگی کے مراکز)لٹریسی سینٹرز(کے اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور اُن کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے"سرٹیفیکیٹ کورس"تیار کرلیاگیا ہے۔
اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کےلئے سرٹیفیکیٹ کورس تیار کرلیا ہے، اے آئی او یو
اسلام آباد ۔ 17ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام تعلیم کے تعلیمی اداروں اور خواندگی کے مراکز)لٹریسی سینٹرز(کے اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور اُن کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے”سرٹیفیکیٹ کورس”تیار کرلیاگیا ہے۔









