ریاض ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے واضح کیا کہ اسرائیل کا اقتصادی بائیکاٹ جائز دفاعی اقدام ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق او آئی سی کے نمائندے ادیب سلیم نے اسلامی تعاون تنظیم کا مذکورہ موقف اسرائیل کے بائیکاٹ سے متعلق علاقائی دفاتر کے رابطہ افسران کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیش کیا۔
اسرائیل کا بائیکاٹ جائزدفاعی اقدام ہے، او آئی سی

مزید خبریں