اسرائیل کا شام کے د رعا گورنریٹ کے علاقے میں فضائی حملہ

دمشق۔13نومبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے درعا گورنریٹ کے علاقے میں فضائی حملہ کیا ،تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں مخالف فریقین کے مصالحت کے لیے روسی مرکز کے نائب سربراہ وادم کولیت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ علاقے گولان ہائٹس سے 2ایف ۔16 لڑاکا طیاروں کے ذریعے شام کے علاقے درعا گورنریٹ میں …

دمشق۔13نومبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے درعا گورنریٹ کے علاقے میں فضائی حملہ کیا ،تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں مخالف فریقین کے مصالحت کے لیے روسی مرکز کے نائب سربراہ وادم کولیت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ علاقے گولان ہائٹس سے 2ایف ۔16 لڑاکا طیاروں کے ذریعے شام کے علاقے درعا گورنریٹ میں اہداف کو نشانہ بنایا ،تاہم حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔