اسرائیل کے شام میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے

دمشق۔14ستمبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے وسطی علاقے میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے کیے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ رات کو لبنانی فضائی حدود سے شام کے وسطی صوبے حما میں فوجی مقامات کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچ۔ انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں اسرائیل کے شام کے ساحلی صوبہ طرطوس …

دمشق۔14ستمبر (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے وسطی علاقے میں دفاعی تنصیبات پر فضائی حملے کیے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے گزشتہ رات کو لبنانی فضائی حدود سے شام کے وسطی صوبے حما میں فوجی مقامات کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا

جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچ۔ انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں اسرائیل کے شام کے ساحلی صوبہ طرطوس میں میزائل حملے میں2 شامی فوجی شہید اور 6 زخمی ہو گئے ۔