چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز اختتام پذیر ہو گیا
چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز اختتام پذیر ہو گیا

مزید خبریں
بیجنگ ۔13ستمبر (اے پی پی):چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق نمائش میں دنیا کی 500 بڑی اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔ نمائش میں کثیر القومی کمپنیوں نے چین میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔







