اسلامی مالیاتی اداروں کے اثاثہ جات 2015ءکے اختتام پر 10.8 کھرب ،2020ءتک 65.5 کھرب ڈالر ہو جائیں گے،سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) سال 2020ءتک اسلامی مالیاتی اداروں کے اثاثہ جات 65.5 کھرب ڈالر تک بڑھ جائیں گے۔ 1990ءکے اختتام پر شعبہ کے اثاثوں کی مالیت 150 ارب ڈالر تھی جو 2015ءکے اختتام پر 10.8 کھرب تک پہنچ چکی تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والی ایک حیقیقت بن …

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) سال 2020ءتک اسلامی مالیاتی اداروں کے اثاثہ جات 65.5 کھرب ڈالر تک بڑھ جائیں گے۔ 1990ءکے اختتام پر شعبہ کے اثاثوں کی مالیت 150 ارب ڈالر تھی جو 2015ءکے اختتام پر 10.8 کھرب تک پہنچ چکی تھی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والی ایک حیقیقت بن چکا ہے

Leave a Reply