اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):گرلز کالج گلگت کی طالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان پاورٹی ایلیویشین فنڈ سے چلنے والے گرلز کالج گلگت کے وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر نے اس کا خیر مقدم کیا۔
اسلام آباد،گرلز کالج گلگت کے وفد کی قومی اسمبلی آمد،ڈپٹی سپیکر نے خیر مقدم کیا

مزید خبریں